لاہور، پاکستان کے ماہانہ رسالے 'الحمرا' میں مائی وان پھان کی نظمیں - Thơ Mai Văn Phấn trên tạp chí 'Alhamra' hàng tháng của Lahore, Pakistan

لاہور، پاکستان کے ماہانہ رسالے 'الحمرا' میں مائی وان پھان کی نظمیں

Thơ MVP trên tạp chí 'Alhamra' hàng tháng của Lahore, Pakistan

 

 

 

 

 

 

آپ کی شاعری ہر اعتبار سے اس قابل ہے کہ اسے ترجمہ کر کے اردو دنیا تک پہنچایا جائے۔ تراجم سے نہمائی وان فان ویت نام کا قد آور شاعر ہے۔ میں نے اس کا تعارف اور چند نظمیں اردو دنیا کے لیے ترجمہ کی ہیں جسے اردو کے مؤقر جریدے ' الحمرا' لاہور نے اپنی تازہ اشاعت میں جگہ دی ہے۔ انہیں 'الحمرا' کے خصوصی شکریے کے ساتھ آپ کے مطالعے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

 

پیارے شاعر مائی وان فان

 

آپ کی شاعری ہر اعتبار سے اس قابل ہے کہ اسے ترجمہ کر کے اردو دنیا تک پہنچایا جائے۔ تراجم سے نہ صرف اہل قلم کو ایک دوسرے کے قریب آنے کے مواقع ملتے ہیں بل کہ مختلف سرزمینوں اور ان کے باشندوں کے درمیان خیر سگالی کے پل بھی تعمیر ہوتے ہیں جن سے گزر کے لوگ نئی سرزمینوں پہ اترے ہیں اور محبتوں کے نئے سلسلے شروع ہوتے ہیں۔ آپ کی خوب صورت شاعری کی خوش بو دھیرے دھیرے اردو دنیا میں پھیل رہی ہے اور شاعری کے طالب علم آپ کی ذات میں دلچسپی لے رہے ہیں۔یہ ایک شاعر کے لیے خوش نصیبی کا لمحہ ہوتا ہے۔شاد و آباد رہیں میرے پیارے دوست

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

BÀI KHÁC

image advertisement
image advertisement
image advertisement




























Thiết kế bởi VNPT | Quản trị